سندھ میں صنعت و تجا ر ت کے قرا ر وا قعی فرو غ کیلئے مقا می ،غیر ملکی سر ما یہ کا ر ی کو مستحکم کر نا انتہا ئی ضروری ہے،محمد وسیم

جمعہ 4 ستمبر 2015 19:25

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن کا طلب کر دہ ـ"ایز آ ف ڈو ئنگ بزنس"اجلا س انکی وفا قی در الحکومت میں ایک اور اہم اجلا س میں شر کت کے با عث سینئر ممبر بو ر ڈ آف ریو نیو محمد وسیم کی زیر صدا ر ت سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلا س میں سندھ میں تشکیل دیئے گئے ور کنگ گرو پ برا ئے ایز آف ڈو ئنگ بزنس کا تعا ر ف کر ایا گیا جو 23جو لا ئی 2015کو وفا قی در الحکو مت میں منعقد ہ ور کنگ گرو پ میٹنگ کے سلسلے میں حکو مت سندھ کی کا ر کر دگی کا مظہر ہے ۔

محمد وسیم نے اجلا س کو آگا ہ کیا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قا ئم علی شا ہ کی خوا ہش ہے کہ سندھ میں صنعت و تجا ر ت کے قرا ر وا قعی فرو غ کیلئے مقا می اور غیر ملکی سر ما یہ کا ر ی کو مستحکم کر نا انتہا ئی ضروری ہے چنا چہ وفا قی ایوا ن صنعت و تجا ر ت ،سندھ بو ر ڈ آف ریو نیو ،سندھ ریو نیو بو ر ڈ ،سندھ بو ر ڈ آف انویسمنٹ ،ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن ،محکمہ بلدیا ت اور دیگر ادا رو ں کے اشترا ک سے ورکنگ گرو پ تشکیل دیا گیا ہے جسکی تر جیحا ت میں کنسٹرکشن پر مٹ ،پرا پر ٹی رجسٹریشن ،اور محصو لا ت کی ادا ئیگی کے سلسلے میں کم از کم وقت میں سہو لتو ں کی فرا ہمی کے ساتھ خد ما ت کی انجا م دہی شا مل ہے ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں شریک معزز ین چیئر مین سندھ ریو نیو بو ر ڈ تا شفین کے نیا ز ،چیئر مین سندھ بو ر ڈ آف انو یسمنٹ ڈا کٹر آصف اے برو ہی ،نما ئندہ عا لمی بینک امجد بشیر ،مس ریشما ں آفتا ب ،چیئرمین پا کستا ن بز نس کو نسل بشیر علی احمد،ڈا ئریکٹر SBOIنسرین علی ،ڈا ئریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرو ل اتھا ر ٹی ندیم احمد خا ن اور دیگر نے اپنے اپنے ادا رو ں کے تحت متعلقہ خد ما ت پر رو شنی ڈا لی ۔محمد وسیم نے اجلا س کو آگا ہ کیا کہ سندھ بھر میں بزنس فیسی لیٹیشن سینٹر قا ئم کر دیئے گئے ہیں جہا ں متعلقہ ادا رو ں اور محکمو ں کا عملہ تعینا ت ہے اور ملکی و غیر ملکی سر مایہ کا ر ی کے فرو غ کے لئے قرا ر وا قعی خد ما ت جا ری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :