لیسکو کی جانب سے 6ستمبرکوبجلی کی فراہمی میں تعطل کا شیڈول جاری

جمعہ 4 ستمبر 2015 17:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) لیسکو کے مطابق6ستمبرکوساؤتھ سرکل سے صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈر:کماہاں(عنائیت پورہ گر ڈ ) ، فیڈ ر :کماہاں ر وڈ (لیفوگرڈ)، فیڈر: صوفیہ آباد(نیوکوٹ لکھپت گرڈ)قصورسرکل سے صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈرز:انڈسٹریل،ڈولے والہ،سول ایریا(قصوراولڈگرڈ)7ستمبرکوساؤتھ سرکل سے صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈرز:بی ایم جے،ڈی1-،2،4،مین بلیوارڈ،گلبرگ(گارڈن ٹاؤن گرڈ)،فیڈرز:بریج،منی مارکیٹ،رابی سنٹر،سٹی ٹاور،کالج(رحمان پارک گرڈ)ایسٹرن سرکل سے صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈرز:گھی مل،گلشن پارک،آرکے این(فتح گڑھ گرڈ)،فیڈر:جی ٹی روڈ(شالامار2-گرڈ)ناردرن سرکل سے صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈرز:شریف پورہ،پی ایس ملز،پیراماؤنٹ،فیصل پارک،شاہدرہ ہسپتال(نیوشاہدرہ گرڈ)،فیڈرز:صوفی سٹیل ،ایف 2-،3 ،اولڈ نارووال ،ملت(شاہدرہ گرڈ)اوکاڑہ سرکل سے صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈر:محمودشہید،جی روڈ،غازی آباد،صمدپورہ،سٹی،پاورہاؤس،انمول ٹیکسٹائل(اوکاڑہ سٹی 1-گرڈ )قصورسرکل سے صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈرز: او میگا ، سعید فر نس ، سکا ر پ ، لکھنیکی ، للیانی ( للیا نی گرڈ)8ستمبرکوناردرن سرکل سے صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈرز:گلشن اقبال،سپارکو(گارڈن ٹاؤن گرڈ)،فیڈرز: مصطفی ٹاؤن،انڈسٹریل2-،کینال ویو ، ر ضا بلا ک ،یونیورسٹی،کڈنی سنٹر،شیخ زید،شاہ کمال ، محمدپورہ،وحدت کالونی،ہنزہ،ایوبیہ(علامہ اقبال ٹاؤن گرڈ)،فیڈر:شیخوپورہ روڈ(گرین ویوگرڈ)،فیڈرز:کامران سٹیل ، ا لفتح،منڈیالی پیپرمل(ایمکوگرڈ)ساؤتھ سرکل سے صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈرز:ڈیفنس9-،1،2،4،7،نشاط کالونی،سوئی گیس،لمز،کینٹ ویو،لدھڑ،پنجاب سمال انڈسٹریز(ڈیفنس گرڈ)،فیڈرز:جامن،گاونڈی،برکی،پڈھانہ،گرین سٹی،ڈی ایچ ایف فیز8-(نیوغازی گرڈ)،فیڈرز:جی اوآرٹائی،پی سی ہوٹل،چلڈرن لائبریری،سی ایم سیکرٹریٹ،شادمان مارکیٹ،جیل روڈ،ریس کورس(شادمان گرڈ)سنٹرل سرکل سے صبح8:30سے دوپہر1:30بجے تک فیڈرز:کٹاربند روڈ،نیازبیگ،فرانزک لیب،میٹروکیش اینڈکیری،جوڈیشل کالونی،رائیونڈروڈ(جوہرٹاؤن1-گرڈ)اوکاڑہ سرکل سے صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈر:ینگ پور(صدرگوگیرہ گر ڈ ) ، فیڈ ر ز : ر ا ؤ ا جمل ، ر ا ؤ ا فضل ، ا سلا مپو ر ہ ( د یپا لپورگرڈ)قصورسرکل سے صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈرز:چونیاں سٹی،چھانگامانگا،جنڈوالہ،نوشہرہ،جامشیر2- (چونیاں گرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔

(جاری ہے)

132-KVسرفر ازنگر-کوٹ رادھاکشن اورکوٹ رادھاکشن-قصورنیوسرکٹس کنڈکٹرنگ کے باعث5ستمبرکوصبح9سے دن11بجے تک بندہونے سے ہنڈائی،شاہ عنائیت،کوٹ رادھاکشن،نیوچھانگامانگا،سٹی2-اورسٹی1فیڈرز(کوٹ رادھاکشن گرڈ)،رنگ مین اے،ہسپتال،ستلج،جبومیل،شیخ بھگو ، شیخم ، فیر و ز پو ر ر و ڈ ا و ر شہبا زفیڈرز(قصورنیوگرڈ)132-KVکنزیومرنشاط چونیاں،برکت ٹیکسٹائل،کوئٹہ ٹیکسٹائل،غازی فیبرکس،الشفیع سٹیل،کالونی انڈسٹری،محمدبخش ٹیکسٹائل او ر سفا ئر فنشنگ گرڈاسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

اسی طرح5ستمبرکوصبح9سے شام7بجے تک132-KVقصورنیو-قصوراولڈسرکٹ اہم تنصیبی کاموں کے سبب بند ہونے سے30سے35میگاواٹ لوڈمینجمنٹ ہوگی۔ اس دوران132-KVقصوراولڈ،للیانی،رائیونڈاولڈ، رائیونڈنیو،چک65-اورمانگامنڈی گر ڈ ا سٹیشنو ں سے بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے معطل رہے گی۔جبکہ132-KVعطاآباد-رستم ایکسپریس سرکٹس پرریڈہاٹ پوائنٹ اٹینڈکرنے کی غرض سے7ستمبرکوصبح9سے د و پہر 1بجے تک50میگاواٹ لوڈمینجمنٹ ہوگی۔

اس دوران132-KVشاہدرہ نیو،شاہدرہ سکارپ،رستم اور66-KVیوآئی ایس گرڈاسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے بندرہے گی۔اسی طرح8ستمبرکودن11:15سے دوپہر12:15بجے تک132-KVولنگٹن مال گرڈاسٹیشن پرریڈہاٹ پوائنٹ اٹینڈکرنے کے سبب غو ثیہ کالونی،پارک لین،پولوگراؤنڈ،طارق روڈ،پی اے ایف کالونی،فوجی فاؤنڈیشن اورنیٹ سول فیڈرز(ولنگٹن مال گرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :