زمین پر 30 کھرب درخت موجود ہیں ‘ ییل یونیورسٹی کا تخمینہ
جمعہ 4 ستمبر 2015 16:38
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء)نئے تخمینے کے مطابق زمین پر 30 کھرب درخت موجود ہیں یہ اعداد وشمار اس سے پہلے لگائے گئے بہترین تخمینے سے آٹھ گنا زیادہ ہیں جس میں شاید درختوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ 400 ارب بتائی گئی تھی یہ تخمینہ ییل یونیورسٹی کے ٹامس کراوٴتھر اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے لگایاگیا جنھوں نے سیٹلائٹ تصاویر کے ساتھ ایک بڑے پیمانے پر کیے جانے والے زمینی سروے کو ملا کر یہ نتائج نکالے۔
ٹیم نے دا نیچر جریدے کو بتایا کہ نئے اعداد و شمار سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کر ہ ارض میں ہر شخص 420 سے زیادہ درختوں کی نمائندگی کرتا ہے۔درختوں کی زیادہ بہتر تعداد سے تحقیقی کاموں کے سلسلے میں وسیع بنیاد مل گئی ہے۔مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ پودوں کی افزائش اور حیاتیاتی نظام میں تنوع اور آب و ہوا کیلئے تو درخت فائدہ مند ہیں ہی تاہم یہ گرین ہاوٴس گیس کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ماحول سے ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.