کوئٹہ،جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی عالمی یوم حجاب کے حوالے سے قومی سیمینار کل ہو گی

جمعرات 3 ستمبر 2015 22:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی جانب سے عالمی یوم حجاب کے حوالے سے قومی سیمینار 4ستمبر کو جامعتہ المحصنات ڈگری گرلز کالج میں منعقد ہوگی جس سے جماعت اسلامی خواتین کی رہنما اورتعلیمی وسماجی اور سیاسی سطح پر خدمت سرانجام دینے والے خواتین رہنما خطاب فرمائیں گے۔