سہالہ ٹریننگ میں کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے 15لڑکے ،لڑکیوں کو تربیت کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا پراسیس جاری ہے‘
انسٹرکٹرز کے مطالبے پر انہیں بگ سٹی الاؤنس کے متبادل سہولت کے لئے حتمی فیصلے پر جلد عملد رآمد شروع کر دیا جائے گا آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کا سہالہ ٹریننگ سنٹر میں تربیت دینے والے 10اضلاع کے انسٹرکٹرز کی حوصلہ افزائی کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب
جمعرات 3 ستمبر 2015 22:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرانے کہاہے کہ سہالہ ٹریننگ سنٹرمیں دی جانے والی تربیت اورانسٹرکٹرز کا معیار کسی بھی طور بین الاقوامی سٹینڈرڈ سے کم نہیں اور دوران تربیت جس طرح ٹرینیز کو ڈسپلن کیا گیا ہے میں توقع کرتا ہوں کہ اس ٹریننگ کے عملی میدان میں فورس کے لئے انتہائی مثبت نتائج حاصل ہونگے۔
وہ جمعرات کوسنٹرل پولیس آفس لاہور میں سہالہ ٹریننگ سنٹر میں تربیت دینے والے 10اضلاع کے انسٹرکٹرز کی حوصلہ افزائی کے لئے منعقد کی گئی ایک سادہ تقریب میں خطاب کررہے تھے ۔اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ پنجاب، کیپٹن (ر) عثمان خٹک، ڈی آئی جی آپریشنز، پنجاب، عامر ذوالفقار، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، فاروق مظہراور سی پی او کے دیگر افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.