وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہم ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 ستمبر 2015 22:33

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 ستمبر 2015 ء) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہم ملاقات کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مابین اہم ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کو ایم کیو ایم کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اس حوالے سے وزیر خزانہ کو اہم ہدایت جاری کی ہے۔