اے این ایف کی قلعہ سیف اﷲ میں کاروائی ، پونے 2 ٹن منشیات بر آمد، 2خواتین سمیت 9اسمگلر گرفتار

جمعرات 3 ستمبر 2015 21:56

راولپنڈی /قلعہ سیف اﷲ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) اے این ایف نے کاروائی کرکے قلعہ سیف اﷲ سے پونے 2 ٹن منشیات بر آمد کر کے2خواتین سمیت 9اسمگلروں کو گرفتار کر لیا، عالمی مارکیٹ میں منشیات کی قیمت 11ارب روپے ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اے این ایف نے قلعہ سیف اﷲ میں کارروائی کر کے پونے 2ٹن منشیات برآمد کرلی ہیں، جس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 11ارب روپے ہے، اے این ایف نے کاروائی کے دوران 2خواتین سمیت 9اسمگلروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے

متعلقہ عنوان :