رابطہ کمیٹی کا ایم کیو ایم کے کارکنان سے اظہارِ تعزیت

جمعرات 3 ستمبر 2015 21:53

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم میر پور خاص زون سیکٹر "ـ "Cیونٹ 5-A کے آفس سیکریٹری محمد حسن ،ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات سائبرکام ڈیپارٹمنٹ کے رکن اویس اعجازکے والداور میر پور خاص زون سیکٹر "B" یونٹ 3-A کے کارکن کی والدہ محترمہ شکوراًکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوارن سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔رابطہ کمیٹی نے د عا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔

متعلقہ عنوان :