گوادر ائیر پورٹ پر راکٹوں سے حملہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 ستمبر 2015 21:27

گوادر ائیر پورٹ پر راکٹوں سے حملہ

گوادر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 ستمبر 2015 ء) گوادر ائیر پورٹ پر راکٹوں سے حملہ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر پر راکٹوں سے حملہ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

آخری اطلاعات تک راکٹ ائیرپورٹ کے قریب غیر آباد زمین پر گرے اور کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم تاحال ائیرپورٹ سے ملحقہ علاقے میں فائرنگ کی آواز یں سنی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :