برطانیہ نے پاکستان سے ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کیس کے ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 ستمبر 2015 21:22

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 ستمبر 2015 ء) برطانیہ نے پاکستان سے ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کیس کے ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ کردیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق برطانوی حکام کی جانب سے ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کیس کے حوالے سے اہم خط لکھا گیا ہے۔خط میں برطانوی حکام کی جانب سے پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کیس کے ملزمان کو برطانیہ کے حوالے کردیا جائے۔