ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل نے ہسپتال سے گھر جانے سے انکار کردیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 ستمبر 2015 21:11

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 ستمبر 2015 ء) ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل نے ہسپتال سے گھر جانے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوجانے والے ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل سے صحتیابی کی جانب سے گامزن ہیں۔

(جاری ہے)

رشید گوڈیل گھر منتقل ہوجانے کی حالت میں آگئے ہیں تاہم انہوں نے تاحال اپنی جان کو خطرے میں ہونے کے باعث گھر منتقل ہونے سے انکار کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :