وفاقی پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیاں،11ملزمان گر فتار
جمعرات 3 ستمبر 2015 21:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیو ں کے دوران11ملزمان گر فتار ، ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل ، 5پسٹل ، ایک SMGگن معہ ایمو نیشن ،فحش سی ڈیز بر آمد کرلی ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔ ایس ایس پی اسلام آ بادساجد کیا نی نے کہا کہ تما م ایس ایچ اوز جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائی کو مزید سخت کر یں اور ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔
تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ملزم اعجا ز احمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے TTریو الو ار اور ایک پسٹل 9MM معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دوران ملزم حسن عبا س اور حماد لا ل سے مو ٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لے کر پڑ تا ل کر وانے پر تھا نہ رمنا کا مسروقہ پا یا گیا ۔(جاری ہے)
تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پویس نے دوران گشت ملزم عقیل احمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے SMGگن معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ۔
سی آئی اے پولیس نے دو ملزمان انو ر خا ن ، عزت خا ن سے دو پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ کھنہ پولیس نے ملزمان صداقت اور توثیق حیدر اور کا شا ں ستی سے تین پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کیے۔ تھا نہ لو ہی بھیر پویس نے دوملزمان سے مو ٹر سائیکل مو ٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لے کر چیک کر نے رجسٹر یشن نمبر بو گس پا یا گیا ۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ پٹر ولنگ کو مز ید سخت کر یں اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائی کومزید مو ثر بنا ئیں ۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یوں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی کو تا ئی ہر گز بر ادشت نہیں کی جا ئے اور جو پولیس اچھی کا رکر دگی دکھا ئے گا اور اس کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.