ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کا لاہور میں بیسٹ ویسٹرںن ریسٹورنٹ پر چھاپہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 ستمبر 2015 20:50

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 ستمبر 2015 ء) ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے لاہور میں بیسٹ ویسٹرںن ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی جانب سے لاہور کے معروف ہوٹل بیسٹ ویسٹرںن ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا گیا۔

(جاری ہے)

ریسٹورینٹ کے کچن کو ناقص حالت میں ہونے اور اشیاء خورد و نوش میں کاسمیٹیکس کلر کے استعمال پر سیل کرتے ہوئے انتظامیہ پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :