قو می ا سمبلی کی قا ئمہ کمیٹی کا ا جلا س ر یلویز کی کا ر کر د گی کا جا ئز ہ
ر یلو ے کو گز شتہ ما لی سا ل میں 32 ا ر ب ر و پے کی ا ٓ مد نی ہو ئی جو مقر ر ہ ہد ف سے 4 ا ر ب ز ا ئد تھی ‘جاوید انور ر یلو ے ہما ر ا عظیم قو می ا ثا ثہ ہے، بد قسمتی جسے گذ شتہ ا د و ا ر میں تبا ہ کر نے میں کوئی کسر ا ٹھا نہیں ر کھی گئی تھی‘چیئرمین قائمہ کمیٹی
جمعرات 3 ستمبر 2015 20:07
لا ہو ر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء )قو می ا سمبلی کی قا ئمہ کمیٹی بر ا ئے منصو بہ بند ی، تر قی ا و ر ا صلا حا ت نے پا کستا ن ر یلویز کی کا ر کر د گی پر بھرپو ر ا طمینا ن کا ا ظہا ر کر تے ہو ئے کہا ہے کہ کئی بر سو ں کے بعد ریلو ے صحیح ٹر یک پر آ رہا ہے۔ و زیر ر یلوے خواجہ سعدرفیق کی زیر قیا د ت ر یلوے ا نتظا میہ ا یک تبا ہ حا ل ا د ا رے کو بحا لی ا و ر تر قی کی ر ا ہ پر لے ا ٓ ئی ہے۔
ا ن خیا لا ت کا ا ظہا ر جمعرات کو یہا ں ریلوے ہیڈ کو ا ر ٹر ز میں قا ئمہ کمیٹی کے ا جلا س میں کیا گیا ۔قا ئمہ کمیٹی کے چیئر مین عبد المجید خا ں خا نا ں خیل ، سید محمد اطہر حسین شا ہ گیلانی ، ند یم عبا س ر بیرہ ، محتر مہ شزہ فا طمہ خو ا جہ ، محترمہ شا ہین شفیق، بیگم شمس النسا، شیر ا کبر خا ں ا و ر افتخارالدین نے شر کت کی۔(جاری ہے)
ا جلا س میں چیف ا یگز یکیٹو آفیسر پا کستا ن ر یلو یز محمد جا و ید ا نور ، ا یڈ یشنل جنر ل مینجر ا نفرا سڑکچر ہما یو ں ر شید، ا یڈ یشنل جنر ل مینیجر مکنیکل لیا قت چغتا ئی ، چیف مکینکل ا نجینئر( لو کو) کپٹن (ر ) مجید بیگ، ڈی ا یس مغلپورہ ورکشاپ شاہد عزیز ا و ر پر ا جیکٹ ڈائریکٹر سگنلز ارشا د ا لحق سمیت ر یلو ے کے ا علی حکا م نے شر کت کی ۔
ا جلا س میں پر ا نے انجنو ں کی بحا لی ا و ر لودھراں، شا ہد رہ سیکشن پر سگنل کے فر سو دہ نظا م کی جگہ نئے نظا م کی تنصیب پر بر یفینگ د ی گئی۔ چیف ا یگز یکیٹو آفیسرجا و ید ا نو ر نے ر یلوے کی د و سا لہ کا ر کر د گی کے ا ہم نکا ت بیا ن کر تے ہو ئے بتا یا کہ ر یلو ے کو گز شتہ ما لی سا ل میں 32 ا ر ب ر و پے کی ا ٓ مد نی ہو ئی جو مقر ر ہ ہد ف سے 4 ا ر ب ز ا ئد تھی یا د ر ہے کہ 2012-13 کے مالی سا ل میں ریلوے کی ا ٓ مد نی صر ف 18ا ر ب ر و پے تھی۔ چیئر مین قا ئمہ کمیٹی عبد ا لمجید خا ں نے کہا کہ ر یلو ے کی دو سا لہ کارکرد گی ا و ر ا ٓ ئندہ منصو بے قا بل تعر یف ہیں۔ ر یلو ے ہما ر ا عظیم قو می ا ثا ثہ ہے، بد قسمتی جسے گذ شتہ ا د و ا ر میں تبا ہ کر نے میں کوئی کسر ا ٹھا نہیں ر کھی گئی تھی ۔ گذشتہ حکو متیں ا س تبا ہ حا ل ا دا ر ے سے جان چھٹر ا نے کی فکر میں تھیں۔ ما ضی میں ریلوے کی تباہی کے لیے خاص ما حو ل بنایا گیا ا و ر ٹر ا نسپو ر ٹ ما فیاکو بطو ر خا ص لو ٹ ما ر کی سہو لتیں مہیا کی گئیں ۔ ا نہو ں نے کہا کہ ریلوے کی بحا لی ا و ر تر قی کے ا س عمل کو پاکستا نی قو م ا ور ا سکے منتخب نما ئند ے مکمل طو ر پر سپو ر ٹ کرتے ہیں ۔ دریں اثنا قائمہ کمیٹی نے لو کو و ر کشا پ مغلپو ر ہ ک کے د و ر ے میں ا نجنو ں کی تیا ر ی کا مشا ہدہ بھی کیا ۔مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.