بلاول بھٹو زرداری نے دورہ لاہور ایک روز کیلئے موخر کردیا
جمعرات 3 ستمبر 2015 19:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنا دورہ لاہور ایک روز کیلئے موخر کردیا ‘بلاول بھٹو زرداری آج 4 کی بجائے کل5 ستمبر کو لاہور پہنچیں گے۔
(جاری ہے)
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور کے دورے کے دوران پنجاب میں پارٹی کے تنظیمی معاملات کو بہتر بنانے کے لیے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں سے مشاورت کریں گے۔ لاہور میں قیام کے دوران بلاول بھٹو جنوبی اور سنٹرل پنجاب کے رہنماوں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے اور پنجاب میں ہونے والے مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بھی حکمت عملی کو حتمی شکل دی جائے گی۔بلاول بھٹو زرادی 12متبر تک لاہور میں قیام کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.