رشید گوڈیل پر حملہ کرنے والے شخص کا خاکہ تیار کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 ستمبر 2015 19:15

رشید گوڈیل پر حملہ کرنے والے شخص کا خاکہ تیار کرلیا گیا
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 ستمبر 2015 ء) رشید گوڈیل پر حملہ کرنے والے شخص کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصِلات کے مطابق تحقیقاتی اداروں کی جانب سے ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل پر حملہ کرنے والے شخص کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خاکہ رشید گوڈیل پر حملے کے وقت جائے وقوعہ پر موجود عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :