پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 ستمبر 2015 18:47

پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 ستمبر 2015 ء) پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں فلور ملز کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ میدے اور سوجی کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :