وزیراعلیٰ کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ملاوٹ کے خلاف بھرپور مہم جار ی ہے،ملاوٹ کے خلاف مہم کو مؤثر بنانے کیلئے ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیاگیا ہے، ملاوٹ ناقابل ضمانت جرم تصور کیا جائے گا، سزا اور جرمانے کی رقم کو بھی بڑھا دیا گیا ہے، فوڈ اتھارٹی مفروضوں پر نہیں بلکہ حقائق پر مبنی کارروائی کرتی ہے
صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کا پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 3 ستمبر 2015 18:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ملاوٹ کے خلاف بھرپور مہم جار ی ہے اس ضمن میں مہم کو مؤثر بنانے کیلئے ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیاگیا ہے اور ڈویژنل و ضلعی سطح پر ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ڈویژنل سطح پر عوامی نمائندے ، کمشنرز اور ضلعی سطح پر ڈی سی اوز سیکرٹری ہوں گے۔
وہ جمعرات کو 90شاہراہ قائداعظم پر پریس کانفرنس کر رہے تھے ۔ ان کے ہمراہ سیکرٹری خوراک ڈاکٹر پرویز احمد، ڈی جی فوڈ اتھارٹی سجاد چوہان اور ڈائریکٹر آپریشن فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز بھی موجود تھیں۔صوبائی وزیر نے پریس کو بتایاکہ ملاوٹ ناقابل ضمانت جرم تصور کیا جائے گا۔ سزا اور جرمانے کی رقم کو بھی بڑھا دیا گیا ہے تاکہ عوام کو معیاری اور حفظان صحت کے مطابق اشیاء ضروریہ فراہم ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.