وزیراعظم سے ڈپٹی چیئرمین ایرا کی الوداعی ملاقات، نوازشریف کا میجر جنرل عظیم آصف کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

جمعرات 3 ستمبر 2015 18:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف سے ڈپٹی چیئرمین ایرامیجر جنرل محمد عظیم آصف نے الوداعی ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین ایرامیجر جنرل عظیم آصف کی خدمات کو سراہا اور ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :