وزیراعلیٰ پنجاب کاعالم دین علامہ شاہ تراب الحق کی اہلیہ اور سینئر صحافی ظہور دین بٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 3 ستمبر 2015 18:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری کی اہلیہ اور سینئر صحافی ظہور دین بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالی مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :