کراچی، ڈینگی وا ئر س کے خلاف آگہی مہم کے دو سر ے مر حلے میں اسکو لز اور اسپتا لو ں میں آگہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے

جمعرات 3 ستمبر 2015 16:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر کی ہدا یت پر ڈینگی وا ئر س کے خلاف آگہی مہم کے دو سر ے مر حلے میں اسکو لز اور اسپتا لو ں میں آگہی پمفلیٹ تقسیم کئے گئے ۔

(جاری ہے)

مہم کے سلسلے میں گو ر نمنٹ بو ا ئز سیکنڈر ی اسکو ل ،بہا ر کا لو نی ،غا ز ی محمد بن قا سم سیکنڈر ی اسکو ل ،آغا تا ج کا لو نی ، لیاری جنر ل ہسپتا ل اور لی ما ر کیٹ چو ک میں ہزا رو ں کی تعدا د میں آگہی پمفلیٹ تقسیم کئے گئے ۔

صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ ڈینگی وا ئر س سے متعلق آگہی وقت کی اہم ضرورت ہے معاشرے کے تما م اسٹیک ہو لڈرز مر بو ط اندا ز میں اس آگہی ہم کو کا میا ب کر یں ۔در یں اثنا ء ڈینگی کنٹرول پرو گرا م کے انچا ر ج ڈا کٹر مسعو د سو لنگی نے بتا یا کہ 10ستمبر تک کرا چی کی تما م یو نین کو نسلز تک ڈینگی وا ئر س سے متعلق آگہی پہنچا نے کا عزم رکھتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :