وزیر خورا ک سندھ منظو ر حسین وسا ن کے بڑ ے بھا ئی زوار علی ڈنو وسا ن انتقال کرگئے
جمعرات 3 ستمبر 2015 16:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) وزیر خورا ک سندھ منظو ر حسین وسا ن کے بڑ ے بھا ئی اور رکن قو می اسمبلی نواب وسا ن کے وا لد زوار علی ڈنو وسا ن گز شتہ شب انتقا ل کر گئے ان کی نما ز جنا ز ہ جمعرات کو 10بجے صبح گو ٹھ نواب وسا ن ضلع خیر پو ر میں ادا کی گئی ۔
(جاری ہے)
نما ز جنا زہ مو لا نا سید سردا رعلی شا ہ جیلا نی کی اما مت میں ادا کی گئی اور انکی تدفین انکے آبا ئی قبر ستا ن میں کی گئی ۔اس مو قع پر مقا می عمائدین ،سیا سی رہنما ،سر کا ر ی افسرا ن اور ہزا رو ں کی تعدا د میں عوا م نے شر کت کی ۔پیپلز پا ر ٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زر دا ر ی نے بھی فو ن پر منظو ر حسین وسا ن سے دلی تعزیت کا اظہا ر کیا ہے اور مر حو م کی مغفرت کی دعا کی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.