لاہور : عائشہ ممتاز کے بعد عائشہ رانجھا۔۔۔پنجاب میں 7 فیشن ڈیزائنرز کے آوٹ لیٹس سیل کر دئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 ستمبر 2015 15:32

لاہور : عائشہ ممتاز کے بعد عائشہ رانجھا۔۔۔پنجاب میں 7 فیشن ڈیزائنرز ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 ستمبر 2015 ء) : لاہور میں عائشہ ممتاز کے بعد ریونیو اتھارٹی کی عائشہ رانجھا ایکشن میں آ گئیں. تفصیلات کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 7 فیشن ڈیزائنرز کے آؤٹ لیٹس سیل کر دئے ہیں.

(جاری ہے)

عائشہ رانجھا کا کہنا ہے کہ جو ڈیزائنر سروسز ٹیکس کی ادائیگی نہیں کرے گا اس کا آؤٹ لیٹ سیل کر دیا جائے گا. ریونیو اتھارٹی کے مطابق سیل کیے جانے والے آؤٹ لیٹس میں زارا شاہجہاں ، میونز شامل ہیں. واضح رہے کہ عائشہ رانا پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں.

متعلقہ عنوان :