کراچی ‘بلدیہ ٹاؤ ن میں ٹریفک حادثہ ‘ تین افراد جاں بحق ‘ ایک زخمی

جمعرات 3 ستمبر 2015 14:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن لکی اسٹاف کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیوذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاؤن لکی اسٹاف کے قریب دوگاڑیوں میں تصادم کے باعث تین افراد جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا،حادثے میں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :