کراچی : مقامی عدالت نے بھارتی لڑکی گیتا کی حوالگی کیس سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 ستمبر 2015 14:35

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 03 ستمبر 2015 ء) : کراچی کی مقامی عدالت نے بھارتی لڑکی گیتا کی بھارت کو حوالگی سے متعلق درخواست مسترد کر دی .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی وکیل مومن ملک نے گیتا کی حوالگی کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے سماعت کرتے ہوئے درخواست مسترد کر دی. عدالت کے جج کا کہنا تھا کہ بھارتی وکیل وزارت خارجہ کے ذریعے رجوع کریں.

متعلقہ عنوان :