بنوں میں مشکوک شخص گرفتار ، دستی بم،اسلحہ اور کارتوس بر آمد

جمعرات 3 ستمبر 2015 13:59

پشاور۔03ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) بنوں میں پولیس نے ناکے کے دوران مشکوک شخص کو گرفتار کر کے دستی بم،اسلحہ اور کارتوس بر آمد کرلیے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گزشتہ روز ککی کے علاقے میں ناکے کے دوران مشکوک شخص کو روکا گیا،تلاش پرمذکورہ شخص کے قبضے سے 3 دستی بم ،اسلحہ اور کارتوس بر آمد ہوئے،گرفتار شخص کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔جبکہ پولیس کی جانب سے ناکہ لگا کر مشتبہ افراد کی تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :