لوئیر دیر پولیس کی کاروائی ‘ 29 اشتہاری اور ایک تخریب کار گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

جمعرات 3 ستمبر 2015 13:57

دیرلوئیر۔03ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) دیر لویر پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرکے29 اشتہاری مجرمان اورایک تخریب کار کو گرفتار کرلیاہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ پولیس نے ماہ ستمبر میں2 رائفل، تین شارٹ گن 26‘ پستول‘ 2 کلاشنکوف، 35 چارجر، 1 ڈگر، 11 گرام افیون‘ 80 گرام ہیروئین اور ایک بوتل شراب بھی برآمد کی ہے۔

متعلقہ عنوان :