عار ضی بے گھر افراد کی واپسی کا عمل29ستمبر سے شروع ہوگا

جمعرات 3 ستمبر 2015 13:06

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) عار ضی بے گھر افراد کی واپسی کا عمل29ستمبر سے شروع ہوگا جبکہ گورنرخیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ کرم ایجنسی سے نقل مکانی کرنے والے تقریباً ساڑھے چار ہزار خاندان اور اورکزئی ایجنسی کے 700 بے گھر خاندان اس مرحلے میں اپنے گھروں کو واپس جاسکیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اخیل قبیلے کے پانچ ہزار بے گھر خاندانوں کی اورکزئی ایجنسی سے واپسی کا عمل بھی جلد شروع ہوگا۔