لاہور : الیکشن کمیشن کا الیکشن ٹربیونل کے سابق جج جسٹس کاظم علی ملک کو خط

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 ستمبر 2015 12:46

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 ستمبر 2015 ء) : الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل کے سابق جج جسٹس کاظم علی ملک کو خط لکھا جس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پیشکش کی گئی کہ جسٹس کاظم ملک حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلوں کی سماعت کے لیے جج مقرر کریں. تاہم جسٹس کاظم ملک نے الیکشن کمیشن کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں ٹربیونل کا جج نہیں رہا لہٰذا اپیلوں کی سماعت نہیں کر سکتا.