بنوں،پولیس نے ناکے کے دوران مشکوک شخص گرفتار دستی بم،اسلحہ اور کارتوس بر آمد

جمعرات 3 ستمبر 2015 12:09

بنوں( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) بنوں میں پولیس نے ناکے کے دوران مشکوک شخص کو گرفتار کر کے دستی بم،اسلحہ اور کارتوس بر آمد کرلیے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ککی کے علاقے میں ناکے کے دوران مشکوک شخص کو روکا گیا،تلاش کی گئی تو مشکوک شخص کے قبضے سے 3 دستی بم ،اسلحہ اور کارتوس بر آمد ہوئے،گرفتار شخص کو تفتیشکے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔جبکہ پولیس کی جانب سے ناکہ لگا کر مشتبہ افراد کی تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :