ایف سی کی سو ئی کے علا قے میں کارروائی، تین مشتبہ افراد گرفتا ر، 10کلو با رودی مواد بر آمد

ایف سی نے سٹرک کنارے نصب بم کونا کا رہ بنا دیا

بدھ 2 ستمبر 2015 22:26

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) ایف سی کی سو ئی کے علا قے میں کارروائی تین مشتبہ افراد گرفتا ر 10کلو با رودی مواد بر آمد جبکہ دوسر ی کا رروائی میں ایف سی نے سٹرک کنارے نصب بم کونا کا رہ بنا دیا تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کی شب ایف سی نے سوئی کے علا قے ما ری ڈولی میں کارروائی کر تے ہو ئے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 10کلو با رودی مواد بر آمد کر لیا جبکہ دوسری کارروائی میں ایف سی نے سٹرک کنارے نصب بم کو بر آمد کر کے ناکا رہ بنا دیا ۔

متعلقہ عنوان :