بھارتی فوج کی لائن اف کنٹرول کےآزاد کشمیر کے راولا سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ پھر سے شروع

muhammad ali محمد علی بدھ 2 ستمبر 2015 22:06

میر پور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 ستمبر 2015 ء) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے راولا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ پھر سے شروع کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج کی جانب سے شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :