شہید وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملہ کا مبینہ ملزم حضرو سے گرفتار

muhammad ali محمد علی بدھ 2 ستمبر 2015 19:50

شہید وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملہ کا مبینہ ملزم حضرو سے گرفتار

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 ستمبر 2015 ء) شہید وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملہ کا مبینہ ملزم حضرو سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہید وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر خود کش حملے میں ملوث مبینہ دہشت گرد انعام اللہ کو خیبرپختونخواہ کے علاقے حضرو سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار دہشت گرد انعام اللہ کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :