بھارت کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی سے باز رہے: پاکستانی ہندو برادری

muhammad ali محمد علی بدھ 2 ستمبر 2015 19:35

سیالکوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 ستمبر 2015 ء) پاکستانی ہندو برادری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی سے باز رہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر مسلسل اشتعال انگیزی پر پاکستانی ہندو برادری نے ردعمل دیا ہے۔ پاکستانی ہندو برادری کی جانب سے بھارت کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی سے باز رہے۔ پاکستانی ہندو برادری کی جانب سے کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے باعث شہید اور زخمی ہونے والے افراد سے اظہار ہمدری اور یکجہتی کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :