پیپلز پارٹی کے کارکنان متحد ہوجائیں: بلاول بھٹو زرداری

muhammad ali محمد علی بدھ 2 ستمبر 2015 18:36

پیپلز پارٹی کے کارکنان متحد ہوجائیں: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 ستمبر 2015 ء) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنان متحد ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ متحد ہوجائیں اور بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو نے ہدایت کی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر ان افراد کو ٹکٹ دیے جائیں جن کی عوام میں مقبولیت ہو۔