مردار اور حرام گوشت کی فروخت کا قبیح دھندہ ہر صورت بند کرایا جائے گا ‘شہبازشریف
حرام گوشت فروخت کرنیوالے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا حکم، قبیح دھندے میں ملوث افراد کی جگہ صرف اور صرف جیل ہے مردار ،حرام گوشت کے مکروہ کاروبار میں ملوث عناصرکو ایسی کڑی سزائیں ملنی چاہئیں کہ ان کی نسلیں بھی قبیح دھندے کا سوچ نہ سکیں حرام گوشت کی فروخت کا قبیح دھندہ کسی صورت برداشت نہیں، متعلقہ اداروں کو موثر کردار ادا کرتے ہوئے فوری اقدامات کرناہیں شہریوں کو حرام اور مردار گوشت کھلانے والے کسی رو رعایت کے مستحق نہیں،سخت ترین سزا کے حقدار ہیں‘وزیراعلیٰ پنجاب ش
بدھ 2 ستمبر 2015 18:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے مبینہ طورپرحرام جانور کا گوشت فروخت ہونے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبر کاسخت نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے اور مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کیخلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حرام گوشت کی فروخت کا قبیح دھندہ کسی صورت برداشت نہیں۔
قبیح دھندہ کرنیوالے افراد کسی ہمدردی کے مستحق نہیں اورایسے عناصر سخت سے سخت سزا کے حقدار ہیں اور ان کی جگہ صرف اور صرف جیل ہے۔ وزیر اعلیٰ نے متعلقہ محکموں اور اداروں کو ہدایت کی ہے کہ مرداراور حرام گوشت کے قبیح دھندے کے مکمل خاتمے کے حوالے سے ضروری اقدامات ہنگامی بنیادوں پر کئے جائیں کیونکہ ہوس زر کی خاطر کسی کو بھی حرام اور مردار گوشت کا دھندہ کرکے عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.