200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15ستمبر کو ہو گی

بدھ 2 ستمبر 2015 18:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15ستمبر کو منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :