ژوب ،ایف سی ،حساس ادارے کی مرغاکبزئی میں کارروائی ،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

بدھ 2 ستمبر 2015 16:44

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء ) ژوب میں ایف سی اور حساس ادارے کی مرغاکبزئی میں کارروائی بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ایف سی اور حساس ادارے نے ژوب کے علاقے مرغاکبزئی میں زیر زمین چھپائے گئے اسلحہ کو برآمد کرکے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی دہشتگردوں نے علاقے میں دہشتگردی کے لئے بھاری تعداد میں اسلحہ جمع کیا ہوا تھا کہ تاکہ اس کو دہشتگردی کیلئے استعمال کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :