سپیکر بلوچستان سمبلی میرعبد القدوس بز نجو امر یکہ میں ہونیوالی آزادی ریلی میں شر کت کے بعد کو ئٹہ پہنچ گئے

بدھ 2 ستمبر 2015 16:44

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میرعبد القدوس بز نجو امر یکہ میں ہونے والی آزادی ریلی میں شر کت کے بعد کو ئٹہ پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق بلو چستان صو بائی اسمبلی کے اسپیکر میر عبدالقدوس بز نجو امر یکہ میں ہو نے والی آزادی ریلی میں سر کت کے بعد کو ئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو ،صو بائی وزیر داخلہ میر سرفرازبگٹی اوردیگر وفد کے اعزاز میں امر یکہ میں مقیم پا کستانی اقوام متحدہ کی مستقل نما ئندہ مدیحہ لو دی نے عشائیہ دیا اسپیکر نے واشنگٹن میں یو نیو رسٹی کا دورہ کیا اورپا کستانی طلبہ سے با ت چیت کی اور امریکی صحافیوں سے بلوچستان جغرافیہ صو رت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :