بلوچستان ہائی کورٹ کے تین ایڈ یشنل ججز نے مستقل ججز کا حلف اٹھالیا

بدھ 2 ستمبر 2015 16:40

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء ) بلوچستان ہائی کورٹ میں منعقد ہ حلف برادری کے تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس محمد نو ر مسکانزئی نے ایڈیشنل ججز جسٹس شکیل احمد، جسٹس محمد اعجاز سواتی اور جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے مستقل ججز کا حلف لیا۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر ہائی کورٹ کے دیگر ججز ،وکلاء سمیت اعلی شخصیات نے شرکت کی۔۔تین ججز کی مستقلی کے احکامات گزشتہ روز صدرمملکت ممنون حسین نے منظوری دی تھی ۔

متعلقہ عنوان :