وزیر اعلی شہباز شریف نے لاہور میں حرام گوشت سپلائی ہونے کانوٹس لے لیا،رپورٹ طلب

بدھ 2 ستمبر 2015 16:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) وزیر اعلی شہباز شریف نے لاہور میں حرام گوشت سپلائی ہونے کانوٹس لیتے ہوئے مکروہ اورقبیح دھندے کی رپورٹ طلب کرلی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ اس مکروہ دھندے کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے متعلقہ حکام کواس قبیح دھندے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کاحکم دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :