قلعہ عبداللہ میں اینٹی نارکوٹکس کی کارروائی 5ہزار سے زائد کلوگرام چرس برآمد

بدھ 2 ستمبر 2015 15:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء)بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں اینٹی نارکوٹکس کی کارروائی 5ہزار سے زائد کلوگرام چرس برآمدکرلیاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی اینٹی نارکوٹکس کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے تحصیل گلستان کے نواں کلی میں اینٹی نارٹکس بے کارروائی کرتے ہوئے 5041کے جی چرس برآمدکرلیاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔