اسلام آباد ہائی کورٹ نے اغواء ہونے والے وکیل حماد ادن کی گھر واپسی پر کیس نمٹا دیا

بدھ 2 ستمبر 2015 14:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اغواء ہونے والے وکیل حماد ادن کی گھر واپسی پر وکیل اغواء کیس کا معاملہ نمٹا دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکیل حماد ادن اغواء کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مغوی وکیل گھر واپس پہنچ چکے ہیں جس پر عدالت نے کیس نمٹا دیا۔