پی آئی اے کا روا ں ما ہ ٹکٹ خریدنے پرشاندار ڈسکاونٹس کا اعلان
بدھ 2 ستمبر 2015 13:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) پی آئی اے نے صارفین کے لئے3 سے 25 ستمبر 2015کے درمیان ٹکٹ خریدنے پرشاندار ڈسکاونٹس کا اعلان کر دیاپی آئی اے نے پاکستان سے نیو یارک، ٹورنٹو، یو کے ، پیرس، مِلان، کوپن ہیگن، اوسلو، بیجنگ، کوالا لمپور اور متحدہ عرب امارات جانے والی پروازوں پر اکانومی کلاس میں 20فیصد ڈسکاونٹ اور بزنس کلاس میں 30فیصد ڈسکاونٹ کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے وہ صارفین جو 3 اور 25 ستمبر 2015کے درمیان ٹکٹ خریدیں گے ، ان شاندار ڈسکاونٹس سے مستفید ہوسکیں گے۔ڈسکاونٹس پی آئی اے کے ان مسافروں کیلئے ہیں جو 1 اکتوبر اور 30 نومبر 2015 کے درمیان پاکستان سے بین الاقوامی پروازوں پر پی آئی اے سے سفر کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.