پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، دشمن ملک کا چپہ چپہ نشانے پر
بدھ 2 ستمبر 2015 11:38
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر2015ء) بیلسٹک اور کروز میزائل کی مکمل رینج نے پاکستان کو دشمن کے دفاع پر واضح برتری دلا دی۔ دشمن ملک کی سرزمین کا چپہ چپہ شیر جوانوں کے نشانے پر ہے۔ پاکستان نے 80ء کی دہائی کے آخر میں میزائل پروگرام کا آغاز کیا اور آج پاکستان کے پاس کم درمیانی فاصلے اور دور تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل موجود ہیں جو روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانےاور اپنے ہدف کو سو فیصد درست نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
پاکستان کا شمار کروز میزائل بنانے والے چند ممالک میں بھی ہوتا ہے۔ پاکستان کی میزائل رینج میں حتف ون 70 کلومیٹر، حتف ٹو (ابدالی) 180 کلومیٹر، حتف تھری (غزنوی) 320 کلومیٹر، حتف فور (شاہین ون) ساڑھے 700 کلومیٹر، حتف فائیو (غوری ون) 1500 کلومیٹر، حتف فائیو اے (غوری) 2 ہزار کلومیڑ، حتف سکس (شاہین ٹو) 2 ہزار کلومیٹر اور شاہین تھری 2 ہزار 700 کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.