کراچی،پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،156 افراد گرفتار

بدھ 2 ستمبر 2015 11:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء ) شہرقائد میں پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران156 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو پولیس حکام کے مطابق کارروائیاں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے8مختلف علاقوں میں کی گئیں۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق 156 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ4کاریں اور130موٹرسائیکلیں بھی قبضے میں لی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :