خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 دہشت گرد ہلاک 5 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 ستمبر 2015 11:27

خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 دہشت گرد ہلاک ..

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 ستمبر 2015 ء) : خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں 15 دہشت گرد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے. سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکر اسلام سے ہے.

متعلقہ عنوان :