کراچی : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری آج نوڈیرو میں اجلاس کی صدارت کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 ستمبر 2015 11:17

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 ستمبر 2015 ء) : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری آج نوڈیرو میں اہم اجلاس کی صدارت کریں گے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور فریال تالپور بھی شریک ہوں گے. ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی آج لاڑکانہ آمد بھی متوقع ہے.