لاہور : بھارتی فلموں کی نمائش، اسٹیج فنکار افتخار ٹھاکر لاہور ہائی کورٹ پہہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 ستمبر 2015 11:12

لاہور : بھارتی فلموں کی نمائش،  اسٹیج فنکار افتخار ٹھاکر  لاہور ہائی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 ستمبر 2015 ء) : بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کو چیلنج کرنے اسٹیج فنکار افتخار ٹھاکر لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں.

(جاری ہے)

افتخار ٹھاکر نے موقف اختیار کیا کہ بھارت مسلسل پاکستا ن پر حملے کر رہا ہے. بھارتی کی روزانہ کی بنیاد پر کی جانے والی جارحیت کے بعد پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کا کوئی قانونی جواز نہیں بنتا انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل طور پر پابندی عائد ہو جانی چاہئیے.

متعلقہ عنوان :