کراچی کے علاقے ناظم آباد سے شدید دھماکے کی آواز

muhammad ali محمد علی منگل 1 ستمبر 2015 22:31

کراچی کے علاقے ناظم آباد سے شدید دھماکے کی آواز

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) کراچی کے علاقے ناظم آباد سے شدید دھماکے کی آواز سنائی دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد سے شدید دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

(جاری ہے)

دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز کراچی کے متعدد علاقوں تک سنی گئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دھماکے کی جگہ کا تعین کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :